12 دسمبر، 2015، 5:42 PM

حمص میں بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور 100 زخمی

حمص میں بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور 100 زخمی

شام کے شہر حمص میں کار بم دھماکوں میں 15 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر حمص میں کار بم دھماکوں میں 15 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کام بم دھماکے الزہراء علاقہ میں  ایک اسپتال کے قریب ہوئے ہیں ان بم دھماکوں میں 15 افراد ہلاک اور 100 سےزائد زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر درعا،ادلب اور حلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی جاری ہے۔

News ID 1860260

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha